Chief Minister Usman Buzdar launched the Punjab Rozgar Scheme 2020 initiative to increase the employment opportunities in the province by providing up to Rs. 10 million in loans to individuals.
Here you will find the complete information and guide on how to apply for loan through the Punjab Rozgar Scheme 2020 under which individuals between ages of 20 to 50 years old can benefit from the initiative.
About Punjab Rozgar Scheme 2020
Punjab Rozgar Scheme 2020 is providing more than Rs. 30 billion in easy loans to individuals, small and medium businesses including new startups. The loan amounts range from Rs. 100,000 to Rs. 10 million and the initiative is said to create more than 1.6 million jobs in the process.
Who can apply for Punjab Rozgar Scheme?
- University/College Graduates with entrepreneurial skill
- Diploma/Certificate holder from TVET having technical/vocational training.
- Artisans and skilled workers
- Existing Businesses
(However, preference will be given to existing businesses in wake of the current COVID-19 pandemic) - Micro and other enterprises that apply for a loan to adopt resource-efficient and cleaner production technologies or any Green / Environment-friendly intervention to improve the environmental performance of their operations.
قرضہ جات کے لئے موزوں افراد
الف ۔ کاروباری مہارت کے حامل یونیورسٹی / کالج گریجویٹس
ب ۔ ٹیکنیکل / ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس کے ڈپلومہ / سرٹیفکیٹس ہولڈرز
ج ۔ دستکار اور ہنر مند افراد
د ۔ موجودہ کاروبار( تاہم کورونا-19وباء سے متاثرہ موجودہ کاروباروں کو ترجیح دی جائے گی
ر ۔ مائیکرو اور دیگر کاروبار جو کہ موَثر اور شفاف پروڈکشن ٹیکنالوجیز یاکوئی بھی ایسے گرین / ماحول دوست اقدامات متعارف کراسکیں جن سے ماحولیاتی کارکردگی یا ماحول میں بہتری لائی جا سکے ۔
Punjab Rozgar Scheme – Eligibility Criteria
The following eligibility criteria will be adhered to process the loans under Punjab Rozgar Scheme 2020:
- Age: 20 to 50 years old individuals can apply for the Punjab Rozgar Scheme 2020.
- Gender: Male / Female / Transgender
- Resident: Citizen of Pakistan, Resident in Punjab, verified through CNIC
- Business Location: Punjab
- Business Type: Sole Proprietor, Partnership, or any business fulfilling other eligibility criteria
- Must have a clean e-CIB / Credit History
- For startups / new businesses
- Having a viable business plan
- For existing businesses
- Having a viable business plan with a focus to sustain the impact of COVID-19
- Having Valid CNIC
- Any other parameter to be set by Punjab Small Industries Corporation (PSIC) / Government
اہلیت کا معیار
پنجاب روزگار سکیم کے تحت قرضہ جات کی درخواستوں پر کارروائی کیلئے اہلیت کا معیار درج ذیل ہے:
الف ۔ عمر : 20 تا 50سال
ب ۔ جنس: مرد / عورت / خواجہ سرا
ج ۔ رہائش: پاکستان کا شہری اورپنجاب کا مستقل یا عارضی رہائشی ہو، قومی شناختی کارڈتصدیق شدہ ہو
د ۔ کاروبار کا مقام: پنجاب
ر ۔ کاربار کی نوعیت : شخصی کاروبار، شراکت دار یا کوئی بھی کاروبار جو دیگراہلیت کے معیار کے مطابق ہو
س ۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے e-CIBرپورٹ کا ٹھیک ہونا
ص ۔ سٹارٹ اپس / نئے کاروبارکیلئے
موزوں ترین کاروباری منصوبہ
ط ۔ پہلے سے موجود کاروبار کیلئے
موزوں ترین کاروباری منصوبہ جس کے ذریعے کورونا وباء سے ہونے والے نقصان کے اثرات کو کم کیا جا سکے
ع ۔ کارآمد قومی شناختی کارڈ کا حامل ہو
ل ۔ کوئی بھی دیگر پیمانہ جو پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن ( پی ایس آئی سی ) /حکومت کا وضع کردہ ہو
Terms & Conditions
Feature | Description |
Loan Limit | Upto Rs. 10.00 MillionClean lending: from Rs. 100,000/- to Rs. 1,000,000/-Secured lending: from Rs. 1,000,001/- to Rs. 10,000,000/-Under Punjab Green Development Program, the limit of a loan will remain the same. However, preference will be given to the micro-enterprises, ready to adopt the environment improving technology, having up to 10 numbers of employees. |
Purpose of loan | Setting up of new businessBalancing, Modernization and Replacement (BM&R) for existing businessesWorking Capital |
MSME Sector | Manufacturing, Service, Trading, Agriculture and Live Stock(Environment Friendly / Quality Improving Micro Enterprises as defined above will also be considered under the Punjab Green Development Program) |
Processing fee | Rs. 2000/- (non-refundable) at the time of submission of application |
Tenure of loan/Repayment Period | From 02 to 05 years including a grace period |
Grace period | Up to Six (06) Months (However, the markup will be charged during the grace period) |
Type of loan | Term loan as per bank policy and working capital |
Cost of Capital | Cost of Capital to be paid by Borrower:4% for clean lending5% for secured lending |
Debt: Equity | 80:20 (For males)90:10 (Women, Transgender and Differently abled)(Meaning thereby 20% / 10% of the project cost will be invested by the borrower) |
Disbursement of loans | In installment(s) as per approved business plan |
Security of loan | 1. Security for Clean LendingSecurity for loan limit from Rs. 100,000/- to Rs. 500,000/-Personal Guarantee of the borrower along with net worth statement.Security for loan limit from Rs. 500,001/- to Rs. 1,000,000/-Personal Guarantee of the borrower along with at least one, Third Party guarantor with overall net worth collectively equal to size of the loan applied.(Third Party should be a citizen of Pakistan and resident of the Punjab having a valid CNIC and must not be older than 55 years. Moreover, e-CIB of third party should be clean i.e. it should not have any overdue or write off history)OrGuarantee of Government employee of BS-10 and above alongwith personal guarantee of the borrower.(Departmental gurantee of the government employee will be mandatory)Net Worth / Wealth Description and Calculation Criteria:Net Worth may be in the form of Tangible Asset i.e Property or Vehicle ownership and may be assessed as follows:A. Property may be valued at respective DC rate.OrB. Property valuation may be established from Wealth Tax statement.OrC. Evaluation by Pakistan Banks Association (PBA) approved evaluator/agentOrD. Vehicle valuation shall be invoice price less depreciation (10% for each passing year).2. Security for loan limit from Rs. 1,000,001/- to 10,000,000/-Mortgage of AssetsAsset descriptionA. Residential / Commercial / Industrial / Agricultural Property / vehicle having clean title and clear access (acceptable to the bank) and valued by banks approved appraiser as per bank’s policy.B. The property should be in the name of borrower or blood relative of individual / proprietor / partners.C. Documentation shall be as per bank credit policy / legal division. Charge / hypothecation on fixed / current assets as per internal / external regulations. |
نمایاں خصوصیات مع شرائط و ضوابط
شرائط و ضوابط | خصوصیات |
ایک لاکھ سے ایک کروڑ روپے تکذاتی / شخصی ضمانت کی بنیاد پر: 100،000 روپے سے 1,000,000 روپے تکرہن شدہ اثاثہ جات کی بنیاد پر: 1,000,001 روپے سے 10,000,000 روپے تکپنجاب گرین ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت قرضہ کی حد مندرجہ بالاہی رہے گی۔ تاہم اس کے لئے ا ن چھوٹے ادارو ں کی درخواست پر ترجیہی غور کیا جائے گا جو ماحول دوست ٹیکنالوجی اپنا نے کے لئے تیار ہوں اور ان کے ملازمین کی تعداد زیادہ سے زیادہ 10تک ہو۔ | قرضہ کی حد |
نئے کاروبار کا آغازپہلے سے موجودکاروبار میں توازن، جدت اور بہتری لانا | قرض کا مقصد |
پیداوار، خدمات، تجارت، زراعت اور مویشی پالناپنجاب گرین ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت ایسے کاروباری ادارے جن کے ملازمین کی تعداد 10 تک ہو یا ایسے دیگر چھوٹے کاروبارجو ماحول دوست ٹکنالوجی اپنانے کے ساتھ ساتھ توانائی کے ذرائع کی اِستعداد کار میں بہتری لا سکیں۔ | چھوٹی ،درمیانی اورگھریلو صنعتیں (MSMEs) سیکٹر |
2000روپے( ناقابل واپسی ) درخواست جمع کرواتے وقت اداکرنے ہوں گے ۔ | پراسیسنگ فیس |
02سے 05سال بشمول رعایتی مدت | قرض کی مدت / واپس ادائیگی کا دورانیہ |
06ماہ تک ( تاہم رعایتی مدت کے دوران بھی مارک اپ ادا کرنا ہو گا ۔ ) | رعایتی مدت |
بینک کی پالیسی اورگردشی سرمایہ کے مطابق مدت قرضہ | قرضہ کی قسم |
فنڈ کی لاگت جو قرض خواہ کو ادا کرنا ہو گیزاتی / شخصی ضمانت کے تحت لیے گئے قرضہ کا 4% ( چار فیصد )رہن شدہ اثاثہ جات کے تحت لیے گئے قرضہ کا 5% ( پانچ فیصد ) | مارک اپ |
80:20(مردوں کے لئے) جمع شدہ کاروباری منصوبہ کی کل لاگت کا 20% قرض خواہ کو لگانا ہو گا اور 80% حکومت مہیا کرے گی۔90:10 ( خواتین، خواجہ سراؤں اور خصوصی افراد کے لئے )۔ جمع شدہ کاروباری منصوبہ کی کل لاگت کا 10% قرض خواہ کو لگانا ہو گا اور 90% حکومت مہیا کرے گی۔ | قرضے کی فراہمی کی شرح |
منظور شدہ کاروباری منصوبے کے مطابق اقساط میں | قرض کی تقسیم |
1 ۔ کلین لینڈنگ کے لئے سیکورٹیi ۔ 100،000روپے سے 500،000 روپے تک قرضہ کی حد کے لئےذاتی ضمانت بمع تفصیل اثاثہ جاتii ۔ 500,001 روپے سے 1,000,000 روپے تک قرضہ کی حد کیلئےذاتی ضمانت بمع ایک ایسے شخص کی گارنٹی جن کے کل اثاثہ جات کی مالیت کم از کم درخواست شدہ قرضہ کے مساوی ہو( گارنٹی دینے والا شخص پاکستان کا شہری ہو، شناختی کارڈ کا حامل اور صوبہ پنجاب کا رہائشی ہو، عمر 55 سال سے کم ہو، e-CIB ٹھیک ہو )یاگریڈ 10 یا اس سے زائد کے سرکاری ملازم کی گارنٹی مع قرض خواہ کی ذاتی گارنٹی۔ ( سرکاری ملازم کی گارنٹی کی تصدیق متعلقہ سرکاری محکمہ کرے گا )قرض خواہ کے اثاثہ جات کا تخمینہ لگانے کا طریقہ:قابل منتقل اثاثہ جات کا تخمینہ اس طرح لگایا جا سکتا ہے:i. جائیداد کا تخمینہ متعلقہ DC ریٹس کے مطابقیاii. قرض خواہ کی جائیداد کا تخمینہ ویلتھ ٹیکس سٹیٹمنٹ سے بھی لگایا جا سکتا ہےیاiii. پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے منطور شدہ ایجنٹس (evaluators)کے مطابقیاiv. گاڑیوں کی قیمیت کا تخمینہ قیمت خریدکے مطابق ہوگا ( ہر گزرتے سال 10 فیصد کمی ہو گی )2. سیکیورڈ لینڈنگ کے لئے سیکورٹی1,000,001 روپے سے 10,000,000 روپے تک قرضہ کی حد اثاثہ جات کو رہن رکھنا اثاثہ جات کی تفصیلرہائشی / کمرشل/ صنعتی/ زرعی زمین یا گاڑی جو کہ پہلے سے رہن میں نہ ہو اور نہ ہی کسی قانونی پیچیدگی میں شامل ہو اور بنک کی بآسانی رسائی میں ہوi. بینک اپنی پالیسی کے مطابق اپنے منظور شدہ ایجنٹس سے ویلیو لگوائے گاii. جائیداد قرض خواہ/ فرد/شراکت دار کے اپنے نام پر ہویا خونی رِشتہ کے نام پر ہوiii. دستاویزات بینک کریڈٹ پالیسی اورمتعلقہ بنک قوانین کے مطابق ہوں | قرضوں کی سیکیورٹی |
Read more: Kamyab Jawan Program Online Loan Application [Complete Guide].